طبل ظفر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فتح کا نقارہ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فتح کا نقارہ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے۔